Water Delivery

کمپنی ہیڈ آفس سے 19 لیٹرز کی بوتلوں کی ہوم ڈیلیوری کا آغاز

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ہیڈ آفس میں گذشتہ کئی سال سے ایسی لاتعداد شکایات موصول ہو رہی تھیں جن میں

⭕:واٹر شاپس پر صفائی ستھرائی کا خیال نہ رکھے جانے

⭕:پانی کے معیار کو نظر انداز کرنے

⭕:ڈیلیوری دینے والوں کے روئیے

اور اسی طرح کی ملتی جلتی شکایات کے پیشِ نظر کمپنی نے مندرجہ ذیل اقدامات کئے ہیں

✅: فرنچائز دینے کے معیار کو انتہائی سخت بنادیا ہے

✅:پہلے سے قائم واٹر شاپس کی فرنچائز کو رینیو کرنا بند کردیا ہے

✅:وہ فرنچائز جو اپنا معیار برقرار رکھے ہوئے ہیں اور جن کی فرنچائز کی مدت باقی ہے ان کے متعلق عوام کو آگاہی فراہم کرنی شروع کردی ہے ۔

✅:عوام سے بھی یہ درخواست ہے کہ وہ ہر اس واٹر شاپ کو جہاں آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کا بورڈ لگا ہوا ہے فرنچائز شاپ نہ سمجھیں بلکہ پہلے ہیڈ آفس کے ٹول فری نمبر 080008800 یا 0311112123 پر کال کے اس بات کی تصدیق کرلیں کہ وہ جس دکان سے پانی خریدنا چاہتے ہیں آیا وہ فرنچائز ہے بھی نہیں ؟ یا وہ محض آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کا نام استعمال کررہے ہیں۔

✅: اور سب سے آخری قدم کے طور پر گھروں اور دفاتر میں 19 لیٹر کی بوتلوں کی فراہمی خود شروع کردی ہے

عام طور پر لوگ گھروں میں 4 طرح کا پانی استعمال کرتے ہیں

1️⃣: 40 ، 50 یا 60 روپے میں واٹر شاپ سے 19 لیٹر کی بوتل خود بھروا کے لے آتے ہیں

2️⃣:یہی بوتل جو لوگ 40 ، 50 یا 60 روپے میں واٹر شاپ سے بھروا کر لاتے ہیں ۔ خود واٹر شاپ والے اسے 80 ، 100 یا 120 روپے میں گھروں تک بھی پہنچا دیتے ہیں

3️⃣: اور 200 سے 250 ٹی ڈی ایس کا معیاری پانی جس میں 8 سے 9 منرلز شامل کئے جاتے ہیں اور جن کا پی ایچ بھی بہتر ہوتا ہے گھروں پر 150 روپے سے 200 روپے تک میں بھی فراہم کیا جاتا ہے ۔

4️⃣: جبکہ اسی معیار کا پانی یعنی جس کا ٹی ڈی ایس 200 سے 250 تک ہو اور ان کا پی ایچ بھی بہتر ہو غیر ملکی کمپنیاں گھروں پر 350 روپے تک پہنچا کر دے رہی ہیں ۔

—–!لیکن اب—–

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ کو براہِ راست ہیڈ آفس سے صرف 200 روپے میں جس معیار کا پانی فراہم کررہا ہے پاکستان میں اب تک کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی کمپنی نہیں دے رہی ہے ۔ فرق ملاحظہ فرمائیے 

✨️: 19 لیٹر کی بوتل میں 7.365 پی ایچ کا پانی جوکہ پاکستان میں کوئی بھی ملکی یا غیر ملکی کمپنی فراہم نہیں کررہی ہے۔ (یاد رکھئے کہ انسانی خون کا پی ایچ بھی 7.365 ہی ہوتا ہے)

✨️: 18 اضافی منرلز کا پانی جبکہ پاکستان میں بڑی سے بڑی غیر ملکی کمپنی بھی صرف 8 سے 9 منرلز کا پانی فراہم کررہی ہے

✨️: پہلی مرتبہ ملٹی وٹامنز والا پانی جوکہ پاکستان میں کوئی نہیں دیتا۔

✨️: 200 سے کم ٹی ڈی ایس کا پانی

ان خصوصیات کی وجہ سے آپ مندرجہ ذیل امراض سے محفوظ رہ سکتے ہیں ۔ 

❄️:شوگر

❄️:بلڈ پریشر

❄️:جوڑوں کا درد

❄️:پیلیا

❄️:وزن میں کمی

❄️:مائیگرین

❄️:خون کی کمی

❄️:کولیسٹرول

❄️:السر

❄️:دل کے امراض

❄️:دماغی امراض

❄️:موٹاپا

❄️:میٹا بولزم

❄️:خواتین کے امراض

❄️:نسوانی صحت

❄️:معدے کے امراض

❄️:متعدی امراض

گھر یا دفتر میں 19 لیٹر کی بوتل کی ڈیلیوری کے لئے ابھی 080008800 پر کال کیجئے یا اس نمبر پر واٹس ایپ کیجئے 03111123123 ۔ 

Open chat
💬 Need help?
Scan the code
Hello
Can we help you?