واٹر شاپ بزنس

👇واٹر شاپ بزنس

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے پاکستان میں آر او پلانٹ بنانے والی سب سے بڑی کمپنی ہے ۔ جس نے ملک میں پینے کے پانی کے مسائل کو حل کرنے کے لئے 700 سے زیادہ فرنچائزڈ شاپ اور 2000 سے زیادہ نان فرنچائزڈ شاپس قائم کیں ۔ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے سے قبل پاکستان میں واٹر شاپ کا کوئی تصور موجود نہیں تھا ۔ اور یہ آئیڈیا اتنا زبردست تھا کہ جلد ہی اسے حکومت پاکستان کی سرپرستی بھی حاصل ہوگئی ۔ واٹر شاپس کے قیام سے جہاں ایک طرف ہزاروں لوگوں نے اپنا ذاتی کاروبار شروع کیا وہیں دوسری طرف اس سے دس گناہ زیادہ افراد کو ملازمتیں بھی میسر آئیں ۔ اور اسی کے ساتھ ساتھ عوام کو وہ پریمئیم ڈرنک ایبل واٹر جو انہیں غیر ملکی کمپنیوں سے انتہائی مہنگا خریدنا پڑتا تھا پانچ گنا کم قیمت پر دستیاب ہوگیا ۔ آج بھی 19 لیٹر کی غیر ملکی برانڈ کی پانی کی بوتل ساڑھے تین سو روپے سے کم میں دستیاب نہیں ہے جبکہ یہی بوتل کسی بھی واٹر شاپ کے کاؤنٹر سے 80 سے 100 روپے میں حاصل کی جاسکتی ہے ۔ یہ بات بھی پیش نظر رہنی چاہیئے کہ غیر ملکی کمپنیاں اپنی ساری انکم سمیٹ کر اپنے اپنے ملکوں میں لے جاتی ہیں جبکہ واٹر شاپس مالکان اپنی انکم کو اپنے ہی ملک میں خرچ کرتے ہیں ۔ واٹر شاپ مالکان کی صورت میں وطن عزیز کو ہزاروں کی تعداد میں نئے ٹیکس پیئر بھی ملے اس طرح یہ واٹر شاپس جہاں ایک طرف قومی خزانے میں اضافے کا باعث بھی بن رہی ہیں ۔ وہیں دوسری طرف صرف دس لاکھ ساٹھ ہزار روپے کی انویسٹمنٹ کے بعد آپ ہر ماہ چار لاکھ پچاسی ہزار روپے کی انکم بھی حاصل کرسکتے ہیں ۔

👇انویسٹمنٹ 10 لاکھ 60 ہزار ، ماہانہ انکم 4 لاکھ 85 ہزار

دس لاکھ ساٹھ ہزار روپے میں شامل ہے ۔

1: چوبیس گھنٹے میں پانچ ہزار گیلن پانی فراہم کرنے والا گرینر آر او پلانٹ

2: سو سے دو سو فٹ گہری بورنگ

3: دو ، دو ہزار گیلن کے دو فائبر کے ٹینکس

4: فلنگ ٹیبل / دکان کا کا ؤنٹر

5: گورنمنٹ کی جانب سے جاری کردہ لائسنس کی فیس

👇ماہانہ سیل 5 لاکھ 71 ہزار روپے

دس لاکھ ساٹھ ہزا10 لاکھ 60 ہزار کی انویسٹمنٹ کے بعد اگر آپ پلانٹ کو روزآنہ 12 گھنٹے چلائیں تو آپ حاصل کرسکتے ہیں 2500 گیلن پانی روزآنہ ۔ جسے لیٹرز میں کنورٹ کریں تو یہ 9500 لیٹرز بنتے ہیں ۔ روزآنہ 9500 لیٹرز پانی حاصل کرنے کا مطلب ایک ماہ میں 2 لاکھ 85 ہزار 500لیٹرز پانی حاصل کرنا ہے ۔ جس سے 19 لیٹرز کی 15000 ہزار بوتلیں بھری جاسکتی ہیں ۔ اگر پانی کو 2 روپے لیٹر کے حساب سے بھی فروخت کیا جائے تو 5 لاکھ 71 ہزار روپے کی سیل با آسانی کی جاسکتی ہے

👇ماہانہ رننگ کاسٹ 88 ہزار روپے

1:بجلی کا بل 72000 روپے

2:منرلز ، فلٹرز اور کیمیکل کی ماہانہ کھپت 16000 روپے

👇ماہانہ انکم4 لاکھ 85 ہزار روپے( ماہانہ سیل میں سے ماہانہ رننگ کاسٹ نکالنے کے بعد)

جیسا کہ پہلے بتایا جاچکا ہے کہ اگر آپ پلانٹ (یا شاپ) کو روزآنہ 12 گھنٹے چلاتے ہیں تو آپ 2 لاکھ 85 ہزار 500 لیٹر پانی حاصل کرتے ہیں اس پانی کو 2 روپے لیٹر کے حساب سے بھی فروخت کیا جائے تو 5 لاکھ 71 ہزار روپے کی سیل با آسانی کی جاسکتی ہے لیکن ایک ماہ کے دورآن 72 ہزار روپے بجلی کا بل 16 ہزار روپے منرلز ، فلترز اور کیمیکل کی مد میں خرچ بھی ہوں گے جس کا ٹوٹل 88 ہزار روپے بنتا ہے اور اسے رننگ کاسٹ کہتے ہیں ۔ اس لئے 5 اکھ 71 ہزار کی سیل میں سے 88 ہزار روپے کی رننگ کاسٹ نکال دی جائے تو حاصل شدہ پروفٹ 4 لاکھ 85 ہزار روپے ہوتا ہے جو آپ ہر ماہ حاصل کرسکتے ہیں ۔

👇تین طرح کے مفت سروے (جن کی قیمت لاکھوں میں ہے)

آراو پلانٹ ڈاٹ پی کے اپنے ان کسٹمرزکے لئے جو واٹر شاپ کھولنا چاہتے ہیں تین مختلف قسم کے سروے کرتا ہے ۔ ان میں سے ہر سروے کی لاگت سوا لاکھ سے ڈیڑھ لاکھ روپے ہے لیکن آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے واٹر شاپ کے کسٹمرز کو یہ سروے بالکل مفت کرکے دیتا ہے

1:الیکٹرومیگنیٹک ریسیسٹیویٹی سروے(ERS)

یہ سروے کمپنی کے ماہر ہائیڈرولوجسٹ اور جیولوجسٹ کرتے ہیں اس سروے میں مشینوں کے ذریعے یہ دیکھا جاتا ہے کہ زمین کے نیچے دو ہزار فٹ تک پانی کہاں ہے ؟، پانی کیسا ہے ؟اور پانی کب تک رہے گا ؟ اس سروے کے بعد آپ کو یہ بتادیا جاتا ہے کہ آپ کو بورنگ کس مقام پر کرنی چاہیئے جس سے آپ کو وافر مقدار میں ایسا پانی مل جائے جو کہ واٹر شاپ چلانے کے لئے کافی ہو اور مناسب ہو۔ اگر آپ یہ سروے نہیں کرواتے ہیں تو بورنگ پر خرچ کئے جانے والی آپ کی رقم ضائع بھی ہوسکتی ہے اور یہ بھی ممکن ہے کہ کچھ عرصے بعد بورنگ میں پانی ہی ختم ہوجائے اس سے آپ کا پورا بزنس تباہ بھی ہوسکتا ہے ۔

2:ٹیکنیکل (انجینئرنگ) سروے

یہ سروےآر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کی انجینئرنگ ٹیم کرتی ہے جس کا مقصد

i:شاپ کی لمبائی ، چوڑائی ، اونچائی کا جائزہ لینا

ii:پانی کی فراہمی اور اخراج کی لائنوں کا جائزہ لینا اور مناسب مشورے دینا

iii:بجلی کے تھری فیز کنکشن کی ضرورت کا جائزہ لینا اور ضروری ہونے پر فراہمی میں مدد دینا

شامل ہیں

3:کمرشل سروے

اس سروے کا مقصد اس جگہ پر جہاں آپ شاپ کھولنے جارہے ہیں

i:سیل کا اندازہ لگانا

ii:پانی کس قیمت پر فروخت کرنا چاہیئے

iii:آپ کی متوقع انکم کا پہلے سے جائزہ لینا

شامل ہیں

👇وارنٹی ، گارنٹی

1:پلانٹ لگنے کے بعد ایک سال کی سروس وارنٹی

2:بزنس نہ چلنے پر تین ما ہ کی سو فیصد منی بیک گارنٹی

3:پلانٹ لگنے کےتین ماہ بعد گڈ ول گارنٹی

👇کمپنی کے ساتھ ففٹی پرسنٹ کی پارٹنر شپ کیجئے

واٹر شاپ کھولنے کے خواہش مند افراد کمپنی کے ساتھ ففٹی ففٹی پرسنٹ کی پارٹنرشپ بھی کرسکتے ہیں ۔ یعنی آدھا سرمایہ آپ لگائیں اور آدھا سرمایہ کمپنی لگائے گی۔ واٹر شاپ میں جو بھی نفع یا نقصان ہوگا وہ بھی برابر برابر تقسیم ہوگا ۔ لیکن پارٹنر شپ کرنے کے لئے دو شرائط ہوں گی

1:پارٹنر شپ ایک سال سے پہلے ختم نہیں کی جاسکتی

2:پارٹنر شپ صرف فرنچائز شاپ پر ہوگی

👇 فرنچائز شاپ کھولنے کے 24 فوائد

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کی فرنچائز صرف سات لاکھ روپے میں حاصل کی جاسکتی ہے اور یہ رقم ان 10 لاکھ 60 ہزار روپوں کے علاوہ ہے جو دکان کھولنے پر خرچ ہوتے ہیں ۔ لیکن فرنچائز لینا ضروری نہیں ہے ۔ آپ چاہیں تو اپنے نام سے بھی شاپ کھول سکتے ہیں ۔ فرنچائز لینے کے مندرجہ ذیل 24 فوائد ہیں

1:فرنچائز شاپ کو ایک سال مکمل ہونے پر کمپنی کے 100 شیئر آپ کو دئیے جائیں گے ۔ جن کی مالیت 5 لاکھ روپے ہے ۔

2:ایک سال بعد پلانٹ کی انشورنس بھی کروائی جائے گی جس کی پریمیئم کمپنی ادا کرے گی ۔

3:آپ کی دکان پر بورڈ کی تنصیب

4:بروشرز کی پرنٹنگ

5:وزیٹنگ کارڈز کی پرنٹنگ

6:دکان پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

7:ٹریڈ لائسنس کی فراہمی

8:صوبائی فوڈ اتھارٹی کا لائسنس

9:پی ایس کیو سی اے کا لائسنس

10:فرنچائز کا لائسنس

11:برانڈنگ سپورٹ

12:مارکیٹنگ سپورٹ

13:ایڈورٹائزنگ سپورٹ

14:شاپ کی اوپننگ پر ایک گھنٹے کا ٹی وی پر شو

15:گارنٹیڈ بزنس

16:پبلک لمیٹید کمپنی کا پروفائل

17:پاکستان انجینئرنگ کونسل کا لائسنس

18:آئی ایس او سرٹیفیکٹ

19:حلال سرٹیفیکیٹ

20:ٹریڈ مارک

21:کاپی رائٹ

22:چیمبر آف کامرس کی رجسٹریشن

23:سیکیوریٹی کمیشن آف پاکستان کی رجسٹریشن

24:لائف ٹائم سروس وارنٹی

👇واٹر شاپ کی تفصیلی پریزینٹیشن ویڈیو

اوپر واٹر شاپ سے متعلق چیدہ چیدہ نکات بیان کئے ہیں ۔ تاہم کمپنی نے ان تمام نکات کو ایک شیٹ کی شکل میں بھی پیش کیا ہے ۔جوکہ یہ ہے

کمپنی نے اس شیٹ کے ساتھ ساتھ اس ان نکات کو تفصیل سے سمجھانے کے لئے ایک ویڈیو پریزینٹیشن بھی بنائی ہے جس کا دورانیہ 32 منٹ ہے اگر آپ یہ 32 منٹ کی ویدیو دیکھ لیں تو واٹر شاپ سے متعلق کوئی سوال باقی نہیں رہے گا ۔ ویڈیو یہ👇 ہے ۔

کامیابی کی کہانی ، واٹر شاپس مالکان کی زبانی

Water Shop Plant Only in Rs. 500,000 | آسان کاروبار

ROplant.pk award Show 2023, Arts Council of Pakistan, Karachi

ROplant.pk Water Shop, Near Mazaidar Haleem, Samnabad, Ancholi, FB Area

Water Shop Plant Only in Rs. 500,000 | آسان کاروبار

عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

آرا و پلانٹ ڈاٹ پی کے کی واٹر شاپ بزنس ویڈیو پریزینٹیشن ان ہی سوالات کے جوابات پر مشتمل ہے جو واٹر شاپ کھولنے کے خواہش مند افراد اکثر پوچھتے ہیں ۔ پھر بھی کچھ سوالات بار بار پوچھے جاتے ہیں ذیل میں ان سوالات اور ان کے جوابات کو بیان کیا گیا ہے کسی بھی سوال پر کلک کرکے آپ اس کا جواب پڑھ سکتے ہیں

👇اگر میرا واٹر شاپ کا بزنس کامیاب نہیں ہوا تو کیا میری انویسٹمنٹ ڈوب جائے گی ؟

واٹر شاپ کے بزنس میں آپ کی انویسٹمنٹ ڈوب نہیں سکتی کیونکہ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ کو 90 دن کی منی بیک گارنٹی دیتا ہے یعنی تین مہینے کے اندر اگر آپ کو کسی بھی وقت یہ محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا بزنس ویسا نہیں چل رہا ہے جیسا آپ نے سوچا تھا تو آپ کسی بھی وقت پلانٹ واپس کرکے اپنی سو فیصد رقم جو آپ نے آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کو دی تھی وہ واپس لے سکتے ہیں ۔ اور یہ یقین دہانی زبانی نہیں ہوگی بلکہ اس کے لئے آپ کے ساتھ بونڈ پیپر پر ایگریمینٹ کیا جائے گا جس پر آپ کے اور کمپنی کےعلاوہ دو گواہان کے دستخط ہوں گے ۔ کسی بھی بد اعتمادی یا وعدہ پورا نہ ہونے کی صورت میں یہ ایک قانونی دستاویز ہے جو کہ کورٹ میں انصاف کے حصول کے لئے پیش کی جاسکتی ہے ۔

مزید یہ کہ واٹر شاپ کا بزنس ایک لوکل ایریا بزنس کہلاتا ہے ۔ لوکل ایریا بزنس کا مطلب ایک ایسا بزنس ہوتا ہے جو اپنی جگہ پر رہتے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے کسٹمرز بناتا چلا جاتا ہے ۔اس کی دیگر مثالیں بیوٹی پارلر ، اسکول یا جنرل اسٹور ہیں ۔ تین ماہ کے عرصے میں اس ٹائپ کے لوکل ایریا بزنس میں اتنے کسٹمرز بن چکے ہوتے ہیں کہ بزنس قائم کرنے والا شخص اسے اپنی انویسٹمنٹ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کرسکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب کرائے کہ جگہ پر بیوٹی پارلر ، اسکول ، جنرل اسٹور یا واٹر شاپ کے بزنس قائم کئے جاتے ہیں اور کسی وقت کسی وجہ سے مالک مکان یا مالک دکان اس جگہ کو خالی کرواتا ہے تو وہ وہاں پر وہی بزنس قائم کرتا ہے کیونکہ اسے پتا ہوتا ہے کہ اس جگہ پر اس کو بنے بنائے کسٹمرز مل رہے ہیں اور اسی لئے لوگ چلتی ہوئی واٹر شاپ ڈبل قیمت پر فروخت کررہے ہوتے ہیں ۔ اس لئے اگر آپ کا 90 دن کا منی بیک کا ٹائم گذر جاتا ہے تب بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کی انویسٹمنٹ ڈوب نہیں سکتی ۔

👇کیا ایسا ہوسکتا ہے کہ میں واٹر شاپ میں صرف انویسٹمنٹ کروں ، شاپ کمپنی چلائے اور مجھے ماہانہ ملتا رہے ؟

جی نہیں ! یہ ممکن نہیں ہے ۔ اگر آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کے ساتھ پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں اور چاہتے ہیں کہ آپ کی واٹر شاپ میں ففٹی پرسنٹ کی پارٹنر شپ کمپنی کرے تب بھی شاپ آپ چلائیں گے اور کمپنی کو اس ی انویسٹمنٹ کے بدلے ماہانہ پروفٹ دیں گے ۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ آپ انویسٹمنٹ کریں اور کمپنی واٹر شاپ چلائے اور آپ کو ماہانہ پروفٹ دے ۔

👇اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے اپنے کئے گئے وعدے پورے کرے گا ؟

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ سے جو بھی وعدے کرتا ہے وہ قانونی دستاویز (بونڈ پیپر) پر لکھے جاتے ہیں ۔ اس ایگریمینٹ پر آپ کے اور کمپنی کےعلاوہ دو گواہان کے دستخط ہوں گے ۔ کسی بھی بد اعتمادی یا وعدہ پورا نہ ہونے کی صورت میں یہ ایک قانونی دستاویز ہے جو کہ کورٹ میں انصاف کے حصول کے لئے پیش کی جاسکتی ہے ۔

👇اگر 90 دن کی منی بیک گارنٹی کا وقت گذر جائے اور اس کے بعد میں پلانٹ واپس کرنا چاہوں تو کیا ہوگا ؟

اگر آپ کا 90 دن کا منی بیک کا ٹائم گذر جاتا ہے تب بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ واٹر شاپ کا بزنس ایک لوکل ایریا بزنس کہلاتا ہے ۔ لوکل ایریا بزنس کا مطلب ایک ایسا بزنس ہوتا ہے جو اپنی جگہ پر رہتے ہوئے وقت کے ساتھ ساتھ اپنے کسٹمرز بناتا چلا جاتا ہے ۔اس کی دیگر مثالیں بیوٹی پارلر ، اسکول یا جنرل اسٹور ہیں ۔ تین ماہ کے عرصے میں اس ٹائپ کے لوکل ایریا بزنس میں اتنے کسٹمرز بن چکے ہوتے ہیں کہ بزنس قائم کرنے والا شخص اسے اپنی انویسٹمنٹ سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کرسکتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ جب کرائے کہ جگہ پر بیوٹی پارلر ، اسکول ، جنرل اسٹور یا واٹر شاپ کے بزنس قائم کئے جاتے ہیں اور کسی وقت کسی وجہ سے مالک مکان یا مالک دکان اس جگہ کو خالی کرواتا ہے تو وہ وہاں پر وہی بزنس قائم کرتا ہے کیونکہ اسے پتا ہوتا ہے کہ اس جگہ پر اس کو بنے بنائے کسٹمرز مل رہے ہیں اور اسی لئے لوگ چلتی ہوئی واٹر شاپ ڈبل قیمت پر فروخت کررہے ہوتے ہیں ۔ اس لئے اگر آپ کا 90 دن کا منی بیک کا ٹائم گذر جاتا ہے تب بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے کیونکہ آپ کی انویسٹمنٹ ڈوب نہیں سکتی ۔

👇اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ واٹر شاپ کا بزنس ویسا ہی چلے گا جیسا کمپنی نے بتایا ہے ؟

1: اس بات کا یقین کرنے کے لئے پہلے سے موجود سیکڑوں واٹر شاپس میں سے کسی کا وزٹ کیجئے ۔ دور کھڑے ہوکرصرف ایک گھنٹے تک اس شاپ کے کاؤنٹر سے جاتی ہوئی بوتلوں کو گنیں ایک گھنٹے کی سیل سے آپ کو 12 گھنٹوں کی سیل خود بخود پتا چل جائے گی اور اس کے بعد شاپ والے یہ پوچھیں کہ وہ بوتل کس قیمت پر فروخت کررہا ہے ۔ اس طرح آپ باآسانی پہلے سے کھلی ہوئی کسی بھی شاپ کی سیل اور انکم کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔

2: اس کے علاوہ کمپنی کے یو ٹیوب چینل پر بھی بہت سی واٹر شاپس کے مالکان کے انٹرویوز کامیابی کی داستانوں کے نام سے موجود ہیں جس سے آپ کو ان کی کامیابیوں کا پتا چل سکتا ہے

3: اور سب سے آخر میں خود آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ کو 90 دن کی منی بیک گارنٹی دیتا ہے اس دوران اگر آپ کا بزنس ویسا نہ چلے جیسا آپ نے سوچا تھا تو آپ پلانٹ واپس کرکے اپنی سو فیصد رقم جو آپ نے کمپنی کو دی تھی وہ واپس لے سکتے ہیں۔

👇کیا میں پیمنٹ قسطوں میں ادا کرسکتا ہوں ؟

بالکل نہیں ! آ ر پلانٹ ڈاٹ پی کے کا پیمنٹ کا طریقہ ٹرم اینڈ کنڈیشن میں بالکل واضح ہے ۔ کمپنی 10 فیصد پیمنٹ اس وقت لیتی جب آپ کا واٹر شاپ کھولنے کا ارادہ بالکل پختہ ہوتا ہے ۔ 10 پرسنٹ پیمنٹ لینے کے بعد کمپنی آپ کے لئے تین طرح کے سروے کرتی ہے جن کا معاوضہ لاکھوں میں ہے لیکن کمپنی یہ تینوں سروے آپ کے لئے بالکل مفت کرتی ہے ۔ جن میں سے پہلا سروے الیکٹرو میگنیٹک ریسیسٹیویٹی (ERS) سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد زمین کے نیچے پانی کی تلاش اور اس کا معیار جانچنا یعنی پانی کہاں ہے ؟ ، کیسا ہے ؟ اور کب تک رہے گا ؟ اور آپ کو بور کس مقام پر کرنا چاہیئے ۔ دوسرا سروے ٹیکنیکل سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد شاپ کی لمبائی ، چوڑائی ، اونچائی ، پانی کی نکاسی اور فراہمی کی لائنوں اور بجلی کے کنکشن کی ٹائپ کا جائزہ لینا ہوتا ہے جبکہ تیسرا سروے کمرشل سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد مستقبل میں آپ کی شاپ کی سیل ، کسٹمرز کی تعداد ، پانی کی مجوزہ قیمت ، اور ماہانہ انکم کی پیش گوئی کرنا ہوتا ہے ۔

تینوں سروے مکمل ہونے کے بعد کمپنی آپ سے مزید 40 پرسنٹ پیمنٹ وصول کرتی ہے اس طرح کمپنی پاس آپ کی جانب سے 50 فیصد پیمنٹ آجاتی ہے ۔ جس کے بعد آپ کے پاس 15 دن کا وقت ہوتا ہے ان 15 دنوں میں آپ بورنگ کا کام مکمل کرتے ہیں ساتھ ہی رنگ روغن اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرتے ہیں ۔بورنگ مکمل ہونے کے بعد پی سی آر ڈبلیو آر یا پی سی ایس آئی آر کی لیبارٹری میں بورنگ کے پانی کا کلچر ٹیسٹ کروایا جاتا جس کی رپورٹ ایک ہفتے میں موصول ہوتی ہے اس رپورٹ کی بنیاد پر کمپنی آپ کا پلانٹ تیار کرتی ہے جس میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے ۔ پلانٹ تیار ہوجانے کے بعد ڈیلیوری سے ایک دن قبل آپ کمپنی کو بقایا 50 پرسنٹ پیمنٹ ادا کرتے ہیں ۔یوں کمپنی کے پاس آپ کی جانب سے 100 فیصد پیمنٹ آجاتی ہے جس کے اگلے دن آپ کی واٹر شاپ پر پلانٹ نصب کردیا جاتا ہے ۔ مختصراً یہ کہ آپ کی جانب سے پوری پیمنٹ وصول ہونے کے بعد ہی آپ کو پلانٹ کی ڈیلیوری دی جاتی ہے ۔ لیکن پلانٹ قسطوں میں نہیں دیا جاتا ۔

👇کمپنی نے اپنی پریزینٹیشن میں خالی بوتلوں ، دکان کے کرائے ، ملازمین کی تنخواہ اور ڈیلیوری وین پر ہونے والے اخراجات کا ذکر کیوں نہیں کیا ؟

اس پریزینٹیشن میں خالی بوتلوں ، دکان کے کرائے ، ملازمین کی تنخواہ اور ڈیلیوری وین کا ذکر اس لئے نہیں ہے کیونکہ یہ پوری پریزینٹیشن اس تصور کے ساتھ بنائی گئی ہے کہ دکان آپ کی اپنی ہے کرائے کی نہیں ہے اس کے علاوہ یہ پریزینٹیشن کو صرف کاؤنٹر سیل کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے ۔ اور کاؤنٹر کو ملازمین پر چھوڑنا کسی طرح بھی مناسب نہیں ہے ۔ اس میں چوری چکاری ، سستی اور کاہلی کے سبب آپ کی توقعات پوری ہونے کے امکانات کم ہوجاتے ہیں ۔ مزید یہ کہ کاؤنٹر پر لوگ اپنی بوتلیں خود لے کر آتے ہیں اس لئے آپ کو بوتلوں کی ضرورت بھی نہیں ہے ۔ کاؤنتر سیل کی وجہ سے ہی پریزینٹیشن میں پانی دو روپے لیٹر کے حساب سے (یعنی 19 لیٹر کی بوتل 38 روپے میں ) فروخت کرنے کی بات کی گئی ہے۔ اگر آپ لوگوں کو اپنی بوتلوں میں گھروں میں پانی پہنچانا چاہتے ہیں تو ایسی صورت میں آپ بوتل کی قیمت کم از کم 100 اور 150 کے درمیان رکھیں گے یعنی آپ کی انکم بتائی گئی انکم سے کہیں زیادہ ہوگی اور تب ہی آپ کو ڈیلیوری وین اور بوتلوں کی ضرورت بھی پڑے گی ۔

اگر ہم ایک لمحے کو فرض کرلیں کہ شاپ آپ کی نہیں بلکہ کرائے کی ہے اور آپ نے دو ملازم بھی رکھ لئے تب بھی ملازمین کی تنخواہیں اور شاپ کے کرائے میں زیادہ سے زیادہ آپ کے ایک لاکھ روپے مزید خرچ ہوجائیں گے ۔ اب اگر آپ 4 لاکھ 85 ہزار روپے کی انکم حاصل کررہے ہیں اور اس میں سے ایک لاکھ روپے کے مزید اخرابات نکال دیں تب بھی آ پ 3 لاکھ 85 ہزار روپے ماہانہ کما سکتے ہیں ۔ صرف 10 لاکھ 60 ہزار روپے کی انویسٹمنٹ کے بعد اتنی انکم حاصل کرنا کوئی معمولی بات نہیں ہے ۔

👇کیا میں آدھی پیمنٹ پلانٹ لگنے سے پہلے اور باقی آدھی پیمنٹ پلانٹ لگنے کے بعد ادا کرسکتا ہوں ؟

ہرگز نہیں ! ۔ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ سے آدھی رقم پلانٹ کی اسمبلنگ سے پہلے اور بقایا آدھی رقم پلانٹ کی ڈیلیوری سے ایک دن قبل لیتا ہے ۔ اس پیمنٹ ٹرم میں کوئی لچک نہیں ہے ۔ یعنی آپ کو100 فیصد پیمنٹ پلانٹ کی ڈیلیوری سے قبل ہی ادا کرنی ہوتی ہے۔

👇 میں فرنچائز حاصل کرنا چاہتا ہوں لیکن میرے پاس پورے سات لاکھ روپے نہیں ہیں۔ ایس صورت میں میں فرنچائز کیسے حاصل کرسکتا ہوں ؟

فرنچائز 7 لاکھ روپے میں بھی حاصل کی جاسکتی ہے ، پانچ لاکھ میں بھی اور تین لاکھ میں بھی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ اگر آپ 7 لاکھ روپے خرچ کرکے فرنچائز حاصل کرتے ہیں تو آپ کو مندرجہ ذیل 24 فوائد حاصل ہوتے ہیں۔

1:فرنچائز شاپ کو ایک سال مکمل ہونے پر کمپنی کے 100 شیئر آپ کو دئیے جائیں گے ۔ جن کی مالیت 5 لاکھ روپے ہے ۔

2:ایک سال بعد پلانٹ کی انشورنس بھی کروائی جائے گی جس کی پریمیئم کمپنی ادا کرے گی ۔

3:آپ کی دکان پر بورڈ کی تنصیب

4:بروشرز کی پرنٹنگ

5:وزیٹنگ کارڈز کی پرنٹنگ

6:دکان پر سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب

7:ٹریڈ لائسنس کی فراہمی

8:صوبائی فوڈ اتھارٹی کا لائسنس

9:پی ایس کیو سی اے کا لائسنس

10:فرنچائز کا لائسنس

11:برانڈنگ سپورٹ

12:مارکیٹنگ سپورٹ

13:ایڈورٹائزنگ سپورٹ

14:شاپ کی اوپننگ پر ایک گھنٹے کا ٹی وی پر شو

15:گارنٹیڈ بزنس

16:پبلک لمیٹید کمپنی کا پروفائل

17:پاکستان انجینئرنگ کونسل کا لائسنس

18:آئی ایس او سرٹیفیکٹ

19:حلال سرٹیفیکیٹ

20:ٹریڈ مارک

21:کاپی رائٹ

22:چیمبر آف کامرس کی رجسٹریشن

23:سیکیوریٹی کمیشن آف پاکستان کی رجسٹریشن

24:لائف ٹائم سروس وارنٹی

پانچ لاکھ روپے میں بھی فرنچائز حاصل کی جاسکتی ہے ۔

اگر آپ کے پاس رقم کم ہے اور آپ 7 لاکھ روپے خرچ نہیں کرسکتے تو صرف 5 لاکھ روپے میں بھی فرنچائز لے سکتے ہیں ۔ اگر آپ 5 اکھ روپے خرچ کرکے فرنچائز حاصل کرتے ہیں تو آپ فائدہ نمبر 1 اور 2 حاصل نہیں کرپائیں گے ۔ جبکہ بینیفٹ نمبر 3 سے 9 تک آپ کو حاصل تو ہوں گے لیکن اس ہونے والے اخراجات آپ خود اٹھائیں گے ۔

صرف تین لاکھ میں فرنچائز حاصل کی جاسکتی ہے ۔

اگر آپ کے پاس پانچ لاکھ روپے بھی نہیں ہیں تو آپ صرف تین لاکھ روپے روپے خرچ کرکے بھی فرنچائز شاپ حاصل کرسکتے ہیں لیکن 3 لاکھ روپے میں فرنچائز حاصل کرنے کامطلب یہ ہوگا کہ آپ مندرجہ بالا 24 فوائد میں سےصرف 9 حاصل کرسکتے ہیں جن میں نمبر 3 ، 11 ، 12 ، 13 ،16 ، 18 ، 20، 21 اور 24 کچھ بھی حاصل نہیں کرسکیں گے ۔ آپ اپنی شاپ پر آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کا بورڈ لگاسکتے ہیں ۔ جس پر آنے والے اخراجات بھی آپ ہی کریں گے ۔

👇کیا فرنچائز لائف ٹائم ہوگی یا اسے رینیول کروانا ہوگا ؟

فرنچائز شاپ کو ہر سال رینیول کروانا ضروری ہے ۔ سالانہ رینیول کی فیس ایک لاکھ روپے ہے ۔ اگر معیاد گذر گئی اور آپ نے رینیول نہیں کروائی تو آپ کی فرنچائز کینسل کردی جائے گی ایک دفعہ فرنچائز کینسل ہوجانے کا مطلب یہ ہے اب آپ کوسات لاکھ روپے خرچ کرکے نئے سرے سے فرنچائز حاصل کرنی ہوگی ۔

👇پیمنٹ کا طریقہ کیا ہوگا ؟

کمپنی 10 فیصد پیمنٹ اس وقت لیتی جب آپ کا واٹر شاپ کھولنے کا ارادہ بالکل پختہ ہوتا ہے ۔ 10 پرسنٹ پیمنٹ لینے کے بعد کمپنی آپ کے لئے تین طرح کے سروے کرتی ہے جن کا معاوضہ لاکھوں میں ہے لیکن کمپنی یہ تینوں سروے آپ کے لئے بالکل مفت کرتی ہے ۔ جن میں سے پہلا سروے الیکٹرو میگنیٹک ریسیسٹیویٹی (ERS) سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد زمین کے نیچے پانی کی تلاش اور اس کا معیار جانچنا یعنی پانی کہاں ہے ؟ ، کیسا ہے ؟ اور کب تک رہے گا ؟ اور آپ کو بور کس مقام پر کرنا چاہیئے ۔ دوسرا سروے ٹیکنیکل سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد شاپ کی لمبائی ، چوڑائی ، اونچائی ، پانی کی نکاسی اور فراہمی کی لائنوں اور بجلی کے کنکشن کی ٹائپ کا جائزہ لینا ہوتا ہے جبکہ تیسرا سروے کمرشل سروے کہلاتا ہے جس کا مقصد مستقبل میں آپ کی شاپ کی سیل ، کسٹمرز کی تعداد ، پانی کی مجوزہ قیمت ، اور ماہانہ انکم کی پیش گوئی کرنا ہوتا ہے ۔

تینوں سروے مکمل ہونے کے بعد کمپنی آپ سے مزید 40 پرسنٹ پیمنٹ وصول کرتی ہے اس طرح کمپنی پاس آپ کی جانب سے 50 فیصد پیمنٹ آجاتی ہے ۔ جس کے بعد آپ کے پاس 15 دن کا وقت ہوتا ہے ان 15 دنوں میں آپ بورنگ کا کام مکمل کرتے ہیں ساتھ ہی رنگ روغن اور تزئین و آرائش کا کام مکمل کرتے ہیں ۔بورنگ مکمل ہونے کے بعد پی سی آر ڈبلیو آر یا پی سی ایس آئی آر کی لیبارٹری میں بورنگ کے پانی کا کلچر ٹیسٹ کروایا جاتا جس کی رپورٹ ایک ہفتے میں موصول ہوتی ہے اس رپورٹ کی بنیاد پر کمپنی آپ کا پلانٹ تیار کرتی ہے جس میں ایک ہفتہ لگ سکتا ہے ۔ پلانٹ تیار ہوجانے کے بعد ڈیلیوری سے ایک دن قبل آپ کمپنی کو بقایا 50 پرسنٹ پیمنٹ ادا کرتے ہیں ۔یوں کمپنی کے پاس آپ کی جانب سے 100 فیصد پیمنٹ آجاتی ہے جس کے اگلے دن آپ کی واٹر شاپ پر پلانٹ نصب کردیا جاتا ہے ۔ مختصراً یہ کہ آپ کی جانب سے پوری پیمنٹ وصول ہونے کے بعد ہی آپ کو پلانٹ کی ڈیلیوری دی جاتی ہے .

👇آر او پلانٹ کی لائف کتنی ہوتی ہے ؟(پلانٹ کتنا عرصہ چلتا ہے ؟)

آر او پلانٹ کوئی ایسی مشین نہیں کہ جو مخصوص وقت گزرنے پر مکمل طور پر فرسودہ (یا برباد) ہوجائے ۔ بلکہ کسی کار کی طرح آپ اس کے فلٹرز خراب ہونے پر فلٹرز تبدیل کردیں ۔پمپ ، موٹر ، ممبرین یا کوئی اور چیز خراب ہونے پر اسے وقت پر تبدیل کرتے رہیں تو آر او پلانٹ سالہا سال بہترین کنڈیشن میں رہے ہیں ۔ بیشتر کارخانوں اور فیکٹریوں میں لگے ہوئے پلانٹس بیس بیس ، تیس تیس سال پرانے ہیں جوکہ آج بھی بہترین حالت میں چل رہے ہیں ۔

👇پلانٹ چلانے کے لئے کہاں کہاں سے لائسنس لینا ہوگا ؟

1: پی ایس کیو سی اےPSQCA

2: صوبائی فوڈ اتھارٹی

3: واٹر بورڈ

👇خالی بوتلیں کتنے کی ملیں گی اور کہاں سے ملیں گی ؟

جمبو سائز کی 19 لیٹر والی خالی بوتلیں 800 روپے سے 1100 روپے کے درمیان باآسانی دستیاب ہوجاتی ہیں ۔ قیمت کا فرق معیار کی بنیاد پر ہے ۔ کم معیار کی بوتل 800 روپے جبکہ اچھے معیار کی بوتل 1100 روپے تک میں ملتی ہے ۔ ہر بڑے شہر میں بوتل فراہم کرنے والے ہول سیلر موجود ہیں جن تک آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ کی رہنمائی کرسکتا ہے ۔

👇پلانٹ کس جگہ کا بنا ہوا ہے ؟

آر او پلانٹ کسی ایک ملک کا بنا ہو انہیں ہوتا اس کے مختلف پارٹس مختلف ممالک سے امپورٹ کئے جاتے ہیں مثلاً ممبرینز امریکہ سے ، پمپس اٹلی یا جرمنی سے ، الیکٹریکل آلات اور گیجز چائنہ یا کوریا سے ، اسکڈ پاکستان میں ہی تیار ہوتی ہے ۔ اس طرح پورا آر او پألانٹ مختلف ممالک سے منگوائے گئے پارٹس کو جوڑ کر اسمبل کیا جاتا ہے

👇آر او پلانٹ میں کیا کیا چیزیں شامل ہیں ؟

واٹر شاپ کے لئے آر او پلانٹ میں جب آپ کو پلانٹ کی قیمت بتائی جاتی ہے تو وہ قیمت صرف آر او پلانٹ کی ہوتی ہے ۔ آپ کو آر او پلاٹ ڈاٹ پی کے کی جانب سے اضافی چیزیں بھی فراہم کی جاتی ہیں جن کی آپ کو ضرورت ہوتی ہے لیکن ان کی قیمت علیحدہ چارج کی جاتی ہے ۔ مثال کے طور اگر واٹر شاپ کے لئے 5000 ہزار گیلن والا گرینر آر او پلانٹ خریدتے ہیں تو اس 8 لاکھ روپے میں صرف آر او پلانٹ کی قیمت اور اس کی انسٹالیشن شامل ہے ۔ جبکہ آپ کو اضافی طور دو دو ہزار لیٹر والے فائبر کے دو اضافی ٹینکس بھی خریدنے ہوں گے دونوں کی قیمت مجموعی طور پر 30 ہزار روپے ہوسکتی ہے ۔ اس کے علاوہ سو سے دو سو فٹ بورنگ پر ایک لاکھ روپے پمپ سمیت خرچ ہوسکتے ہیں ۔اور فلنگ ٹیبل جو کہ دکان کا کاؤنٹر بھی ہوسکتا ہے جہاں آپ بوتلیں بھرتے ہیں اس پر بھی 30 سے 40 ہزار روپے کے اخراجات آسکتے ہیں۔ کرائے کی دکان کا ایڈوانس ، رنگ روغن وغیرہ پر بھی حسبِ ضرورت و خواہش رقم خرچ ہوسکتی ہے ۔ لیکن آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے آپ کو 8 لاکھ روپے کے عوض صرف آر او پلانٹ دے گا جس میں مکمل فٹنگ ، انسٹالیشن ، اور ہر وہ چیز شامل ہوگی جوکہ آر او پلانٹ کا حصہ ہوگی ۔ جس میں مندرجہ ذیل پارٹس شامل ہیں

1: ایک عدد ایف آر پی ویسل (65×10 نارمل)

2: تین عدد سینڈ بیگ

3: پانچ عدد گریول بیگ

4: ایک عدد کاربن بیگ

5: دو عدد جمبو ہاؤزنگ (ایک انچ )

6: ایک عدد ممبرین (فلم ٹیک برانڈ)

7: ایک عدد ممبرین ہاؤزنگ

8: دو عددفلو میٹر 20/10

9: تین عدد پریشر گیج 350/150

10: چھ عدد پینو میٹک بش

11: ایک عدد آن لائن ٹی ڈی ایس میٹر

12: دو عدد منرل ڈوزنگ پمپ

13: دو عدد ڈوزنگ بش

14: ایک عدد یو وی پینل اور فلپس کی یو وی لائٹ

15: ایک عدد سلم ہاؤزنگ

16: بیس عدد ڈوزنگ پائپ (6ایم ایم)

17: تین عدد ڈوزنگ ٹینک 80 لیٹر والے

18: ایک عدد بیگ فلٹر ہاؤزنگ (ایک انچ)

19: دو عددجمبو کی اور سلم کی

20: بارہ عددجمبو اسکرو

21: ایک عدد آٹو سوئچ

22: ایک عدد اسٹین لیس اسٹیل کا گیٹ والوور

23: ایک عدد سنگل فیزہائی پریشر پمپ (16×4) گرنڈ فوس برانڈ

24: ایک عدد فیڈ پمپ دو اچ پی کا (گرنڈ فوس برانڈ)

25: ایک عدد فلنگ پمپ (لووارا برانڈ)

26: ایک عددپانچ ہزار گیلن کے پلانٹ کی ایم ایس کی اسکڈ

27: ایک عدد ایم ایس کا سنگل فیز الیکٹرک پینل بکس

28: ایک عددمنرل مکسنگ موٹر

29: دو عدد ملٹی پل والوو

30: ایک اور ڈیڑھ انچ کی فٹنگس (حسبِ ضرورت)

👇میرے پاس رقم کم ہے تو کیا میں کوئی چھوٹے سائز کا کم قیمت والا پلانٹ لگا کر اپنا بزنس شروع کرسکتا ہوں ؟

واٹر شاپ کے لئے عام طور پر تین طرح کے پلانٹس لگائے جاتے ہیں

1: گرینو (3000 گیلن) قیمت 6 لاکھ روپے

2: گرینر (5000 گیلن) قیمت 8 لاکھ روپے

3: گرین اپ(10000 گیلن) قیمت10 لاکھ روپے

قیمت اور صلاحیت کے اعتبار سے سب سے بہتر تیسرے نمبر کا پلانٹ گرین اپ ہی بہتر جو 10 لاکھ روپے کا ہے ۔ کم وقت میں زیادہ پروڈکشن دینے کی وجہ سے اس پر بجلی کی لاگت اور دیگر اخراجات بھی کم آتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کو پانی سستا پڑتا ہے جسے آپ زیادہ قیمت میں فروخت کرکے زیادہ منافع کما سکتے ہیں ۔ تاہم دو لاکھ سستا ہونے کی وجہ سے لوگ گرینر زیادہ خریدتے ہیں ۔جبکہ گرینو مزید دو لاکھ کم میں مل سکتا ہے ۔ لیکن گرینو اور گرینر تقریباً ایک جیسی بجلی خرچ کرتے ہیں اور ان سے حاصل کی گئی پروڈکشن پر آنے والے دیگر اخراجات تقریباً برابر ہی ہیں ۔ جس کی وجہ سے 3000 گیلن والے گرینو آر او پلانٹ سے حاصل ہونے والا پانی آپ کو گرینر کے مقابلے میں ڈبل قیمت کا پڑتا ہے ۔ آسانی کے لئے یوں سمجھ لیں کہ اگر 6 لاکھ والا گرینو پلانٹ لگانے کی صورت میں آپ کو 19 لیٹر کی بوتل میں موجود پانی 10 روپے کا پڑتا ہے تو 5000 گیلن کا 8 لاکھ والا گرینر آر پلانٹ لگانے کی صورت میں19 لیٹر کی بوتل میں موجود وہی پانی آپ کو محض 5 روپے کا پڑے گا ۔ اب فیصلہ آپ کے اپنے ہاتھ میں ہے ۔

لیکن زیادہ دلچسپ صورت حال اس وقت پیدا ہوتی ہے جب لوگ 3000 گیلن کے گرینو آر او پلانٹ سے بھی کم صلاحیت کے آر او پلانٹ کے ذریعے بزنس کرنے کی خواہش رکھتے ہیں ۔ یاد رکھئے کہ یہ آپ کے لئے سراسر نقصان کا سودا ہوسکتا ہے ۔

سب سے حیران کن سوچ وہ ہوتی ہے کہ کوئی گھر کے کچن میں لگائے جانے والے 70 یا 100 گیلن کے پلانٹ سے جوکہ 35 سے 40 ہزار روپے میں مل جاتا ہے بزنس کرنے کا سوچتا ہے ۔ ان کا خیا ل ہوتا ہے کہ 19 لیٹر کی بوتل جو کہ 5 گیلن کی ہوتی ہے ۔ 70 یا 100 گیلن کے پلانٹ سے ایسی 15 سے 20 بوتلیں تو بھر ہی جائیں گی ۔ لہٰذا کام کا آغاز 15 یا 20 بوتلوں سے کیا جاسکتا ہے ۔پلانٹ بھی گھر میں لگ جائے گا اور سپلائی موٹر سائیکل کے ذریعے کی جاسکتی ہے اور اس میں رقم بھی کم خرچ ہوگی یعنی محض 35 سے چالیس ہزار روپے ۔

ہم آپ کو دو ٹوک بتانا چاہتے ہیں کہ یہ خیال انتہائی نادانی پر مبنی ہے ۔ سب سے پہلی بات تو یہ پیشِ نظر رہنی چاہیئے کہ جب بھی پلانٹ کی اہلیت بتائی جاتی ہے تو وہ 24 گھنٹے کی بتائی جاتی ہے ۔ مطلب 100 گیلن کے آر او پلانٹ کا مطلب ایک ایسا پلانٹ ہے جو کہ بلاتعطل 24 گھنٹے چلے اور 100 گیلن پانی فراہم کرے ۔اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں ہے کہ آپ پلانٹ کو 24 گھنٹے چلائیں اور بغیر کسی وقفے کے اس سے پانی لیں ۔ آر او پلانٹ ایک مشین ہے بالکل اسی طرح جس طرح کار ایک مشین ہے ۔ کیا کسی کار کو 24 گھنٹے بغیر کسی وقفے کے چلائیں تو وہ کسی قابل رہے گی ؟ ممکن ہے کہ وہ دو سے تین دن میں برباد ہوجائے ۔

کچن میں لگایا جانے والا100 گیلن کا ڈومیسٹک آر او پلانٹ ایک گھنٹے میں 4 گیلن پانی فراہم کرتا ہے اس طرح وہ 24 گھنٹے میں 100 گیلن پانی دینے کی استعداد رکھتا ہے ۔ اس کے ساتھ 10 لیٹر کا چھوٹے واٹر کولر کے سائز کا ایک ٹینک بھی موجود ہوتا ہے یہ پلانٹ 2 گھنٹے میں اس ٹینک کو بھردیتا ہے اور پھر آٹو میٹک طریقے سے بند ہوجاتا ہے اس کے بعد جب آپ اس ٹینک کےئ نلکے سے دو چار گلاس پانی پینے کے لئے نکالتے ہیں تو یہ پلانٹ خود بخود دوبارہ چل پڑتا ہے اور ٹینک جتنا خالی ہوا تھا اسے دوبارہ بھرنا شروع کردیتا ہے ۔ اس طرح مجموعی طور پر یہ پلانٹ 24 گھنٹے میں زیادہ سے زیادہ تین چار گھنٹے چلتا ہے اور یہی اس کے لئے بہتر بھی ہے ۔ روزآنہ تین چار گھنٹے وقفےوقفے سے اور رک رک کر چلنے پر یہ ایک فیملی کو 20 سے 30 لیٹر پانی فراہم کردیتا ہے جو کہ ایک گھر کی پینے کے پانی کی ضرورت کے لئے کافی ہے ۔ اس سے زیادہ اس پلانٹ سے توقع رکھنا مناسب نہیں اور ایسی کوئی بھی کوشش اس پلانٹ کو تباہ کرسکتی ہے ناکہ آپ اس سے بزنس کرنے کا سوچیں ۔

👇کیا میں کم قیمت میں کوئی پرانا پلانٹ خرید سکتا ہوں ؟

اگر آپ کوئی پرانا پلانٹ کم قیمت پر خریدنے کی سوچ رکھتے ہیں تو یقینناً ایسا ممکن ہے لیکن آر او پلانٹ عام طور پر جس جگہ نصب کیا جاتا ہے اس جگہ کے پانی کا صرف ٹی ڈی ایس ہی پلانٹ کو ڈیزائن کرنے۷ کی بنیاد نہیں بنتا بلکہ پلانٹ کو مکمل مکمل کلچر ٹیسٹ کی بنیاد پر ڈیزائن کی جاتا ہے ۔ جوکہ ایک آر او پلانٹ کو اس کی اصل جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ نصب کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ اس لئے قوی امکان ہوتا ہے کہ ایک جگہ کا پلانٹ دوسری جگہ نصب کرنے کے نتیجے میں پرفارمنس کا مظاہرہ نہ کرسکے ۔ اس کے علاوہ آر او پلانٹ کا سب سے قیمتی حصہ اس کی ممبرینز ہوتی ہیں اور پرانے پلانٹ کی ممبرینز کس حالت میں ہیں اس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے ۔ یہی معاملہ پمپ اور موٹرز کا بھی ہے کہ آیا موٹریں جو کہ ظاہری حالت میں صاف ستھری ہیں آیا وہ اندر سے بنی ہوئی ہیں یا اپنی اصل حالت میں ہیں ۔ اس لئے اگر آپ پرانا پلانٹ صرف اس لئے حاصل کرنا چاہتے کہ وہ آپ کو سستا مل جائے تو یہ آپ کو الٹا مہنگا بھی پڑسکتا ہے ۔

👇میں کوئی چلتی ہوئی واٹر شاپ خریدنا چاہتا ہوں کیا یہ ممکن ہے ؟

اگر آپ یہ سوچ کر کوئی چلتی ہوئی شاپ خریدنے کی خواہش رکھتے ہیں کہ وہ آپ کو سستی مل جائے گی تو ایسا ہرگز نہیں ہے کیونکہ چلتی ہوئی شاپ کا مطلب چلتا ہوا کاروبار ہے ۔ اور چلتا ہوا کاروبار عام طور پر اس سے دوگنا یا تین گنا قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے جتنی اس کو شروع کرنے پر لاگت آئی تھی ۔ اور اس کی وجہ یہ ہے کہ واٹر شاپ کا کاروبار کامیاب ترین کاروبار ہوتا ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے کسٹمرز کی تعداد بڑھتی چلی جاتی ہے اس لئے چلتی ہوئی شاپ بیچنے والا شخص کسٹمرز کی تعداد ، گڈ ول اور یقینی انکم کی بنیاد پر اسے فروخت کرتا ہے اور وہ آپ کی توقع سے کہیں زیادہ قیمت پر فروخت کرتا ہے ۔ البتہ اگر آپ شاپ کے بجائے کوئی پرانا پلانٹ کم قیمت پر خریدنے کی سوچ رکھتے ہیں تو یقینناً ایسا ممکن ہے لیکن آر او پلانٹ عام طور پر جس جگہ نصب کیا جاتا ہے اس جگہ کے پانی کا صرف ٹی ڈی ایس ہی پلانٹ کو ڈیزائن کرنے۷ کی بنیاد نہیں بنتا بلکہ پلانٹ کو مکمل مکمل کلچر ٹیسٹ کی بنیاد پر ڈیزائن کی جاتا ہے ۔ جوکہ ایک آر او پلانٹ کو اس کی اصل جگہ سے ہٹا کر دوسری جگہ نصب کرنے کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ اس لئے قوی امکان ہوتا ہے کہ ایک جگہ کا پلانٹ دوسری جگہ نصب کرنے کے نتیجے میں پرفارمنس کا مظاہرہ نہ کرسکے ۔ اس کے علاوہ آر او پلانٹ کا سب سے قیمتی حصہ اس کی ممبرینز ہوتی ہیں اور پرانے پلانٹ کی ممبرینز کس حالت میں ہیں اس کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہے ۔ یہی معاملہ پمپ اور موٹرز کا بھی ہے کہ آیا موٹریں جو کہ ظاہری حالت میں صاف ستھری ہیں آیا وہ اندر سے بنی ہوئی ہیں یا اپنی اصل حالت میں ہیں ۔ اس لئے اگر آپ پرانا پلانٹ صرف اس لئے حاصل کرنا چاہتے کہ وہ آپ کو سستا مل جائے تو یہ آپ کو الٹا مہنگا بھی پڑسکتا ہے ۔

👇پلانٹ کتنے دن میں لگ جاتا ہے ؟ اور دکان کتنے دن میں تیار ہوجاتی ہے ؟

ایڈوانس پیمنٹ دینے کے بعد پلانٹ کی انسٹالیشن زیادہ سے زیادہ 15 دن میں ہوجاتی ہے ۔ لیکن سب سے پہلے دکان کی تلاش کا مرحلہ ہوتا ہے اس میں لگنے والے وقت کا انحصار آپ کے اپنے اوپر ہے ۔ دکان خریدنے یا کرائے پر حاصل کرنے کے بعد ایک ہفتہ سروے میں جبکہ اتنا ہی وقت بورنگ کروانے میں لگ سکتا ہے۔ بورنگ مکمل ہونے کے بعد مزید ایک ہفتہ بورنگ کے پانی کی کلچر رپورٹ آنے میں لگے گا اس طرح تین ہفتے کے بعد جب کلچر رپورٹ آپ کے پاس ہوگی تب 15 دن اس رپورٹ کے مطابق پلانٹ کی تیاری اور انسٹالیشن میں لگیں گے ۔ اس لئے اگر ابھی آپ کے پاس دکان نہیں ہے تو مجموعی طور پر 35 سے 40 دن کا وقت لگ سکتا ہے ۔

👇ممبرین اور پمپ کون سے برانڈ کے ہیں؟

1: ممبرین (فلم ٹیک یا ہائیڈرو ناٹکس ) دونوں برانڈز امریکن ہیں

2: پمپ جرمنی یا اٹالین (گرنڈ فوس)

👇 ففٹی پرسنٹ پارٹنر شپ کرنےپر کمپنی کس کس چیز میں انویسٹمنٹ کرے گی ؟

اگر آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے ساتھ ففٹی پرسنٹ پارٹنر شپ کے ساتھ واٹر شاپ کا بزنس کرنا چاہتے ہیں تو کمپنی ہر طرح کی انویسٹمنٹ اور ہر طرح کے رننگ اخراجات میں آپ کے ساتھ برابر کا حصہ ڈالے گی انویسٹمنٹ میں

☑️:پلانٹ کی قیمت ۔

☑️: فرنچائز کی قیمت

☑️:اضافی اخراجات (فلنگ ٹیبل، ٹینکس ، لائسنس)

☑️:بورنگ

☑️:دکان کا ایڈوانس

☑️:شاپ بورڈ

وغیرہ شامل ہیں۔جبکہ ماہانہ اخراجات میں

☑️:دکان کا کرایہ

☑️:بجلی کا بل

☑️:منرلز ، فلٹرز وغیرہ شامل ہیں

لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ پارٹنر شپ کرنے سے قبل آپ ایک ورکنگ پلان بنائیں گے جس میں یہ بتائیں گے کہ

☑️:ٓآپ شاپ کو روزآنہ کس وقت کھولا کریں گے اور کس وقت بند کیا کریں گے ؟

☑️:ٓہفتہ وار چھٹی اورتعطلیات میں شاپ بند رکھیں گے یا کھولیں گے ؟ ؟

☑️:پانی کس قیمت پر فروخت کریں گے ؟

☑️:بجلی کے بل اور منرلز فلٹرز کے اخراجات کمپنی آپ کو پہلے ہی بتا چکی ہے ا ن کے علاوہ دکان کے کرائے کو شامل کرکے ماہانہ اخراجات کا ٹوٹل کرکے یہ بھی حساب لگائیں کہ آپ ماہانہ منافع کتنا حاصل کریں گے ؟

آپ اپنی تمام تر احتیاط کے ساتھ یہ ورکنگ پلان بنائیں گے جس میں یہ بتائیں گے کہ کمپنی کو آپ کے ساتھ پارٹنر شپ کرنے میں کیا فائدہ ہوسکتا ہے ؟ ممکن ہے کہ آپ کا پلان اس قابل ہی نہ ہو کہ کمپنی آپ کے ساتھ پارٹنر شپ کرنے میں دلچسپی لے ۔ اور اگر آپ نے اچھا منافع دکھایا تو کمپنی آپ کے ساتھ پارٹنر شپ ضرور کرے گی ۔ لیکن اس پارٹنر شپ میں کمپنی کی ایک شرط ہوگی

شرط:

1:آپ اس پارٹنر شپ کو ایک سال سے پہلے ختم نہیں کرسکتے ۔ یہ ممکن نہیں ہوگا کہ جب آپ کو اچھا پروفٹ ہورہا ہو اور آپ کو کمپنی کو ہر ماہ ڈیڑھ دو لاکھ روپے دینے پڑیں تو آپ پارٹنر شپ ختم کرنے کی کوشش کریں ۔ آپ ایک سال سے پہلے پارٹنر شپ ختم نہیں کرسکتے ۔

ایک سال بعد :

1:اگر آپ چاہیں تو کمپنی کی انویسٹ کی ہوئی رقم اسے ادا کرکے پارٹنر شپ ختم کرسکتے ہیں ۔

2:چاہیں تو کمپنی سے اپنی انویسٹ کی ہوئی رقم لے کر کر مکمل شاپ کمپنی کو دے سکتے ہیں ۔

3:اور چاہیں تو پارٹنر شپ کے معاہدے کو مزید ایک سال کے لئے توسیع دے سکتے ہیں ۔

Open chat
💬 Need help?
Scan the code
Hello
Can we help you?