Underground Water Finder

Search out underground water (quality and quantity) before drilling/boring anywhere in Pakistan only in Rs. 25000/= The process of finding water is carried out by latest equipment and expert hydrologist. For more detail click here or call now 03 111 123 123.

Establish Your Own Water Shop

Establish your own Model Water Shop and become a part of today’s most profitable business network consisting of 700+ Water shops spread across the country. For detail please watch the below video presentation and call us at 03 111 123 123 after watching the video. 

زمین کے نیچے پانی کی تلاش

اکثر لوگ بورنگ یا ڈرلنگ میں لاکھوں روپے ضائع کرنے کے بعد اس نتیجےپر پہنچتے ہیں کہ زمین کے نیچے یا تو پانی نہیں ہے اور اگر ہے تو وہ اتنا کم ہے کہ ان کی ضرورت پوری نہیں کرتا ۔ہم اپنے جدید آلات اور ماہر ہائیڈرولوجسٹ ، جیولوجسٹ اور جیو فزکسٹ کے ذریعے کسی بھی جگہ کا الیکٹرومیگنٹک سروے کرکے باآسانی اس بات کا پتا چلاسکتے ہیں کہ زمین کے نیچے کس جگہ پر پانی موجود ہے ؟ وہ پانی کیسا ہے ؟ کتنا ہے ؟ اور کب تک رہے گا۔ اس خدمت کے چا رجز 25000 روپے (ایک سائٹ کے) ہیں  یاد رکھئے کہ یہ بورنگ کی سروس نہیں ہے بلکہ بورنگ یا ڈرلنگ کروانے سے پہلےزمین کے نیچے پانی کا پتا لگانے کی سروس ہے جس میں بورنگ شامل نہیں ہے  اور ہم یہ سروس اپنے ان کسٹمرز کو بالکل مفت فراہم کرتے ہیں جو ہم سے آر او پلانٹ بھی لگوانا چاہتے ہیں۔ یاد رکھئے کہ اس سروے کے بغیر اگر بورنگ کرنے کے بعد پانی نکل بھی آتا ہے تو وہ کسی بھی وقت ختم بھی ہوسکتا ہے اور اگر آپ نے سروے کئے بغیر اس جگہ آر او پلانٹ لگالیا اور مستقبل میں زمین کے نیچے پانی ختم ہوگیا تو آپ کے لاکھوں روپے ضائع بھی ہوسکتے ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لئے نیچے دی گئی مختصر سی ویڈیو دیکھیں یا ہم سے ابھی رابطہ کریں

03 111 123 123 

Play Video

واٹر شاپ کیسے کھولیں؟

چھ منٹ کی اس مختصر سی ویڈیو پریزنٹیشن میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح آپ پاکستان بھر میں قائم سات سو سے زیادہ واٹر شاپس کے نیٹ ورک کا حصہ بن سکتے ہیں ۔ کیسے اپنی ذاتی واٹر شاپ کھول سکتے ہیں اور دنیا کے سب سے کامیاب بزنس کا آغاز کرسکتے ہیں اس پریزینٹیشن کو زیادہ تفصیل سے سمجھنے کے لئے اس جگہ کلک کرکے آپ ہماری ایک تفصیلی ویڈیو بھی ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔ جس کے بعد ہمارے آفس تشریف لائیں یا ہمارےنمبرپر کال بھی کرسکتے ہیں 

03 111 123 123 

Play Video

واٹر شاپ  میں پارٹنر شپ کیجئے؟

آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کا دعویٰ ہے کہ واٹر شاپ بزنس اس دور کا سب سے کامیاب بزنس ہے جس میں صرف دس سے پندرہ لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کرنے کے بعد آپ لاکھوں روپے ماہانہ کماسکتے ہیں ۔ اگر آپ یہ واٹر شاپ اپنے پسندیدہ برانڈ کے نام سے کھولتے ہیں تو اس میں آپ کی انویسٹمنٹ زیادہ سے زیادہ دس لاکھ روپے کی ہوگی اور اگر آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کے نام سے کھولتے ہیں تو پندرہ سے سترہ لاکھ روپے کی ہوگی ۔جس کی تفصیلات ایک ویڈیو پریزینٹیشن کی شکل میں نیچےموجود ہیں اس ویڈیو کا دورانیہ 42 منٹ ہے  ۔ لاکھوں روپے ماہانہ کی یقینی انکم کی وجہ سے آر پلانٹ ڈاٹ پی کے اس بزنس میں آپ کے ساتھ پارٹنر شپ کرنے بھی تیار رہتا ہے ۔ یہ پارٹنر شاپ دو طریقے سے ہوسکتی ہے

پہلا طریقہ

آدھی انویسٹمنٹ آپ کریں اور آدھی انویسٹمنٹ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کرے ۔ اس کے بعد بزنس آپ چلائیں اور کمپنی کو اس کا منافع (سرمائے کا کم از کم 5 پرسنٹ) ہر ماہ ادا کرتے رہیں ۔

دوسرا طریقہ

آپ کے پاس جو بھی سرمایہ ہو وہ آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کو دیں ۔ کمپنی اس سے واٹر شاپ کھولے گی اور خود چلائے گی اور آپ کچھ کئے بغیر اپنے (سرمائے کا کم از کم 5 پرسنٹ) منافع گھر بیٹھے حاصل کرتےرہیں

اگر آپ پہلے طریقے کو اختیار کرتے ہیں تو لازمی ہے کہ

      • آپ کی واٹر شاپ کراچی میں ہو
      • واٹر شاپ کا فرنچائز شاپ ہونا ضروری ہے
      • آپ کے پاس کم از کم ففٹی پرسنٹ سرمایہ موجود ہو

لیکن اگر آپ دوسرے طریقے کے مطابق پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں یعنی صرف انویسٹمنٹ کرکے اور کوئی کام کئے بغیر صرف گھر بیٹھے پروفٹ کمانا چاہتے ہیں تو یہ لازمی نہیں ہے کہ

      • آپ کراچی میں رہتے ہوں
      • یہ بھی لازمی نہیں ہے کہ آپ کے پاس لاکھوں روپے ہوں
      • اگر آپ کے پاس صرف ایک لاکھ روپے ہوں تب بھی ااپ انہیں انویسٹ کرکے پانچ ہزار روپے ماہانہ کماسکتے ہیں
Play Video

Water Shop Success Stories

Customers Feedback

پانی کا بحران ختم کیجئے اوربغیر کسی انویسٹمنٹ کے صرف ڈیڑھ روپے گیلن میں پوری سوسائٹی کے لئے پریمیئم ڈرنک ایبل واٹرحاصل کیجئے

بغیر کسی انویسٹمنٹ کے صرف ڈیڑھ روپے گیلن میں  گھر بیٹھے آر او پلانٹ کا بہترین اور صاف شفاف پانی حاصل کیجئے ۔ اگر آپ کسی ایسی ہاؤسنگ سوسائٹی میں رہتے ہیں جس کی آبادی سو دو سو یا ہزار دوہزار اپارٹمنٹس یا گھروں پر مشتمل ہے اور آپ کی سوسائٹی کو پانی کے بحران کا سامنا ہے تو اس بحران کو دور کرنے کے لئے یقینناً آپ کو ٹینکرز خریدنے پڑتے ہوں گے ۔ان ٹینکرز کا پانی کسی بھی طرح دو روپے گیلن سے کم نہیں ہے اور یہ پانی کتنا آلودہ ہوسکتا ہے؟ اگر آپ کو پتا چل جائے تو پینا تو درکنار آپ شائد اس سے منہ دھونا بھی پسند نہ کریں ۔ لیکن اگر آپ کی پوری سوسائٹی کو بغیر کسی انویسٹمنٹ کے صرف ڈیڑھ روپے گیلن کے حساب سے آر او پلانٹ کا صاف شفاف اور پریمئیم ڈرنک ایبل پانی مل  جائے تو کیسا رہے گا ؟ تفصیلات جاننے کے لئے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھئے 

 

Floating RO Plant in The Arbian Sea

 

Solar RO Plant