
Reduce RO plant electricity bill by 50%
Reason for hefty electricity bills
High-pressure pumps and motors are used to run RO plants. A typical water shop’s 5000-gallon plant consumes 5 to 6 kilowatts of electricity. Installing a solar system for this purpose, and finding the space to do so, is usually not feasible due to the high investment and construction involved. As a result, we have to rely on WAPDA or K-Electric’s electricity, whose tariff has now increased to Rs. 72 per unit. Due to expensive electricity and high consumption, your bill becomes a huge burden.
How to reduce electricity bills?
If high-pressure pumps and motors run on DC instead of AC, the electricity bill is significantly reduced. But if you use Brushless DC (BLDC) motors, the electricity bill can be reduced to an unbelievable extent. The use of BLDC motors to run RO plants is a modern step, and RO Plant.pk is now using BLDC motors on all newly installed RO plants, resulting in a significant reduction of up to 50% in electricity bills. What are Brushless DC motors? How do they work? Click here to learn more.
Membrane price also fifty percent along with electricity bill
Two things that often prevent people from installing RO plants are the electricity bill and the price of membranes. A good brand’s 8040 Sea Water American membrane costs two hundred and twelve thousand, while the same size Brackish Water membrane costs one hundred and seventy thousand and comes with no warranty. But RO Plant.pk, along with the solution to reduce the electricity bill by fifty percent, also provides 8040 Brackish and Sea Water membranes at half price with a one-year replacement guarantee. Click here to learn more about membranes.
Call now to get BLDC motors and membranes 080008800
بھاری بھرکم بجلی کے بل کی وجہ
آر او پلانٹس کو چلانے کے لئے ہائی پریشر پمپس اور موٹرز کا استعمال کیاجاتا ہے ایک عام واٹر شاپ کا 5000 گیلن کا پلانٹ بھی پانچ سے چھ کلو واٹ کی بجلی استعمال کرتا ہے جس کے لئے سولر سسٹم لگانا اور پھر سولر سسٹم لگانے کے لئے جگہ کا موجود ہونا بھاری سرمایہ کاری اور کنسٹرکشن کی وجہ سے عموماً ممکن نہیں ہوتا ۔ نتیجتاً ہمیں واپڈا یا کے الیکٹرک کی بجلی پر ہی انحصار کرنا ہوتا ہے ۔ جس کا ٹیرف اب بڑھتے بڑھتے 72 روپے فی یونٹ تک جا پہنچا ہے ۔ مہنگی بجلی اور زیادہ استعمال کی وجہ سے آپ کا بل بہت بڑا بوجھ بن جاتا ہے ۔
بجلی کا بل کیسے کم کیا جاسکتا ہے؟
اگر ہائی پریشر پمپ اور موٹرزاے سی کے بجائے ڈی سی پر چلیں تو بجلی کا بل بہت کم ہوجاتا ہے ۔لیکن اگر آپ برش لیس ڈی سی ( بی ایل ڈی سی )موٹرز کا استعمال کریں تو بجلی کا بل ناقابلِ یقین حد تک کم ہوسکتا ہے ۔ آر او پلانٹس کو چلانے کے لئے بی ایل ڈی سی موٹرز کا استعمال ایک جدید قدم ہے اور آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے اب نئے انسٹال کئے جانے والے تمام آر پلانٹس پر بی ایل ڈی سی موٹرز کا ہی استعمال کررہا ہے جس کی وجہ سے بجلی کے بل میں 50 فیصد تک کی نمایا کمی واقع ہوئی ہے ۔ برش لیس ڈی سی موٹرز کیا ہیں ؟ یہ کیسے کام کرتی ہیں ؟ مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے
بجلی کے بل کے ساتھ ممبرین کی قیمت بھی ففٹی پرسنٹ
دو باتیں جو اکثر لوگوں کو آر پلانٹ لگانے سے روکتی ہیں ان میں سے ایک بجلی کا بل ہے تو دوسری ممبرینز کی قیمت ۔ ایک اچھے برانڈ کی 8040 کی سی واٹر امریکن ممبرین دو لاکھ بارہ ہزار کی جبکہ اسی سائز کی بریکش واٹر ممبرین ایک لاکھ بہتر ہزار کی ملتی ہے اور اس کے ساتھ ایک دن کی بھی گارنٹی نہیں ہوتی ۔ لیکن آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے بجلی کے بل کو ففٹی پرسنٹ کرنے کے حل کے ساتھ ساتھ 8040 کی بریکش اور سی واٹر ممبرینز بھی آدھی قیمت میں اور ایک سال کی ریپلیسمنٹ گارنٹی کے ساتھ فراہم کرتا ہے ممبرینز کے بارے میں مزید جاننے کے لئے یہاں کلک کیجئے
بی ایل ڈی سی موٹرز اور ممبرینز کے حصول کے لئے ابھی کال کیجئے 080008800
