واٹر شاپ میں پارٹنر شپ کیجئے؟
آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کا دعویٰ ہے کہ واٹر شاپ بزنس اس دور کا سب سے کامیاب بزنس ہے جس میں صرف دس سے پندرہ لاکھ روپے کی انویسٹمنٹ کرنے کے بعد آپ لاکھوں روپے ماہانہ کماسکتے ہیں ۔ اگر آپ یہ واٹر شاپ اپنے پسندیدہ برانڈ کے نام سے کھولتے ہیں تو اس میں آپ کی انویسٹمنٹ زیادہ سے زیادہ دس لاکھ روپے کی ہوگی اور اگر آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کے نام سے کھولتے ہیں تو پندرہ سے سترہ لاکھ روپے کی ہوگی ۔جس کی تفصیلات ایک ویڈیو پریزینٹیشن کی شکل میں نیچےموجود ہیں اس ویڈیو کا دورانیہ 42 منٹ ہے ۔ لاکھوں روپے ماہانہ کی یقینی انکم کی وجہ سے آر پلانٹ ڈاٹ پی کے اس بزنس میں آپ کے ساتھ پارٹنر شپ کرنے بھی تیار رہتا ہے ۔ یہ پارٹنر شاپ دو طریقے سے ہوسکتی ہے
پہلا طریقہ
آدھی انویسٹمنٹ آپ کریں اور آدھی انویسٹمنٹ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کرے ۔ اس کے بعد بزنس آپ چلائیں اور کمپنی کو اس کا منافع (سرمائے کا کم از کم 5 پرسنٹ) ہر ماہ ادا کرتے رہیں ۔
دوسرا طریقہ
آپ کے پاس جو بھی سرمایہ ہو وہ آپ آر او پلانٹ ڈاٹ پی کے کو دیں ۔ کمپنی اس سے واٹر شاپ کھولے گی اور خود چلائے گی اور آپ کچھ کئے بغیر اپنے (سرمائے کا کم از کم 5 پرسنٹ) منافع گھر بیٹھے حاصل کرتےرہیں
اگر آپ پہلے طریقے کو اختیار کرتے ہیں تو لازمی ہے کہ
-
-
- آپ کی واٹر شاپ کراچی میں ہو
- واٹر شاپ کا فرنچائز شاپ ہونا ضروری ہے
- آپ کے پاس کم از کم ففٹی پرسنٹ سرمایہ موجود ہو
لیکن اگر آپ دوسرے طریقے کے مطابق پارٹنر شپ کرنا چاہتے ہیں یعنی صرف انویسٹمنٹ کرکے اور کوئی کام کئے بغیر صرف گھر بیٹھے پروفٹ کمانا چاہتے ہیں تو یہ لازمی نہیں ہے کہ
-
-
- آپ کراچی میں رہتے ہوں
- یہ بھی لازمی نہیں ہے کہ آپ کے پاس لاکھوں روپے ہوں
- اگر آپ کے پاس صرف ایک لاکھ روپے ہوں تب بھی ااپ انہیں انویسٹ کرکے پانچ ہزار روپے ماہانہ کماسکتے ہیں